السلام علیکم
رد الحاد کے تمام
دوستوں سے درخواست ہے کہ ملحدین کی چالوں کو سمجھنے کی کوشش کریں، انکی کسی بھی
علمی بات کا رد کرنے کے لیے اپنے پلیٹ فارمز کا استعمال کریں. اور انکی کسی بھی
گستاخی پر جذباتی ہونے کے بعد انکے پیج پر کمنٹس کر کے آپ ان کے کام کو آسان بناتے
ہیں. اس کے علاوہ بونگے بندر امجد کی کتاب والے شوشے کو پروموٹ کرنے کی بجائے کہیں
کوئی علمی اعتراض نظر آئے تو جواب کے لیے اپنے گروپس جوابات للکافرین ،آپریشن، منطق
اور دلیل کا استعمال کریں. مجھے امید ہے کہ ہم عقلمندی سے انہیں اس بار بھی منہ کی
کھلائیں گے.
امید کرتا ہوں کہ آپ سب تعاون کریں گے ...والسلام
امید کرتا ہوں کہ آپ سب تعاون کریں گے ...والسلام
احتشام ڈار
گروپ جوابات للکافرین









No comments:
Post a Comment