بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ موجودہ حالات میں کفار و ملحدین نے اسلام پر اعتراضات اور اتہامات کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے ۔
اور ان کے ان ملغوبوں کا ایک میدان سوشل میڈیا بھی ہے۔
مختلف فورمزاور پیجز پر ان کے جوابات امت مسلمہ کے سپوت دیتے رہتے ہیں ۔ لیکن سوشل میڈیا کا معاملہ کچھ یوں ہے کہ اس میں کسی پوسٹ کو ڈھونڈنا انتہائی مشکل ہوتا ہے ۔ ضرورت اس بات کی تھی کہ ان قیمتی مضامین کو ایک جگہ یکجا کیا جائے۔
اس کے لئے یہ بلاگ ترتیب دیا گیا۔
اس بلاگ پر موجود تحاریر صاحب تحریر ہے کی ملکیت ہوگی ۔
بلاگ اس کے لئے صرف ناقل ہوگا۔









No comments:
Post a Comment