بلاگ محافظ

website tracker

بلاگر حلقہ احباب

/ / ملحد اور کپورے

ملحد اور کپورے

ایک ملحد کو عید والے دن شام تک کسی نے گوشت نہیں بھیجا.. 
آخرکار تنگ آکر حاجی صاحب کے دروازے پر دستک دے دی.. 
حاجی صاحب : باہر نکلے اور پوچھا جی کیسے آنا ہوا؟
لبرل : جی وہ آج سبزی کی ساری شاپ بند ہیں قصائی بھی آپ لوگوں کے قابو میں ہیں وہ تو کہتے ہیں آج ہم بکرے والوں کی بات نہیں سنتے تم تو ویسے ہی خالی ہاتھ ہو.. 
حاجی صاحب : اچھا تم کو کیا چاہیے؟
لبرل : حاجی صاحب وہ آج آپ نے قربانی کی ہے تو... تو
حاجی صاحب : اچھا سمجھ گیا تمہارا حصہ ایک منٹ میں آیا.
کچھ دیر بعد حاجی صاحب آئے اور بولے کھال تو مدرسے والے لے گئے گوشت غریبوں میں تقسیم کردیا پائے کونسلر لے گیا سری ملازم نے لے لی اچھا بیٹا یہ "#کپورےرہ گئے تھے  میں سوچ رہا تھا جب سب چیزیں حقدار تک پہنچ گئی تو یہ بھی چلے ہی جائیں گے یہ لو "#کپورے"۔۔

about author

Blogger Sens it website about blogger templates and blogger widgets you can find us on social media
Previous Post :Go to tne previous Post
Next Post:Go to tne Next Post

No comments:

Post a Comment